میونسپل ریگولیشن آفیسر راولپنڈی عمران علی تبدیل
میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے میونسپل ریگولیشن آفیسر (MOR) عمران علی کو تبدیل کردیا گیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران علی کو لاہور لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے بعد ان کی میونسپل کارپوریشن راولپنڈی میں بطور میونسپل ریگولیشن آفیسر خدمات ختم کردی گئی ہیں۔
